TikToK Stars Kanwal Aftab,Ibrar Ch & Musa Hussain Ky TikTok App Per Pabandi Ky Bad Holnak Inkeshafat

tiktok!!

The government of Pakistan has banned the Tik Tok app. Even before this, the Tik Tok app was banned in some countries. The main reason for the ban on the Tik Tok app in Pakistan is the violation of moral values. In this video, anchor person Farrukh Shahbaz talk to famous tik tokers Kanwal Aftab, Musa Hussain and Abrar Chaudhry and find out their views. Thy said some Tik tokers Make immoral tik tok videos which has discredited even good people. Pakistani children and adults have also been badly affected due to tik tok ,This ban by the government is wrong. The government should stop those who make immoral videos, Ban and punish them. Govt Should understand that Tik tok has become a part of employment from which young people earn jobs.
Anchor: Farrukh Shahbaz Warraich

#TikTokBan #TikTokBanReaction #PakistanBanTikTok

Follow Us on Facebook : https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter : https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram : https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web : https://www.urdupoint.com/

20 COMMENTS

AH Rajput

ان کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ اس مُجرہ ایپلیکیشن کے علاوہ اور کوئی کام نہیں دنیا میں.

返信する
Shahid Shamas

مسلمانوں کو پتانہیں کیاہوگیاہےلانت بےحیائی پھیلانے والوں پر اور میں اللہ پاک کابہت زیادہ شکر ادا کرتاہوں ہےیہ ٹک ٹاک گندا چینل بند ہوا ہےاور بےحیائی پھیلنےسےکم ہوگی انشاءاللہ

返信する
Shahina Imran

کیس اچھا کام میں وقت لگتے تو ضرور عزت ملتی اللہ پاک تم سب کو عقل دے آمین ثم آمین

返信する
Achi Achi Batain

ان چند لوگوں ان ٹک ٹاکز کی خاطر ہم اپنی قوم کا مستقبل تباہ نہیں کر سکتے

返信する
ismail khan

اس گند کو ختم ہونا چاہئے تھا الحمداللہ ہو گیا بہت اچھا ہوا عمران خان زندہ باد

返信する
Sameera Chughtai

الحمد اللہ ، ٹک ٹاک کی وفات ھو چکی ھے ،

ٹک ٹاک نے نوجوانوں ہیجڑا بنا دیا ھے۔ توبہ

انداز گفتگو تو عورتوں والا چال ڈھال عورتوں والی ،

یہ جو بیٹھا ھوا لمبے بالوں والا ،اسکا انداز دیکھیں ،،

بہت اچھا ھوا ٹک ٹاک بند ھوا ، اب اسکو بھٹو کی طرح دوبارہ زندہ نہی ھونا چاھیۓ

返信する
ἄλφα

بہت اچھا کیا پابندی لگا کر۔۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری۔۔

返信する
Khushbu Khushbu

اللہ کا شکر ہے گندگی ختم ہوئی عمران خان نے پہلی بار اچہا کام کیا😍😍😍😍😍😍😍😍

返信する
Qari Muzzamil attari

ٹک ٹاک دیکھنے سےکوئی مائنڈ فریش نہیں ھوتا صرف بے غیرتی ھے مائنڈ فریش صرف اور صرف اللہ کے ذکر سے ھوتا ھے

返信する
zari muwahidii

ٹلینڈ کیا ہے ۔ڈانس کرنا ،ڈریسنگ کرنا ،گومنا پھرنا،موج مستی وہ بھی لڑکوں کے ساتھ یہ سب آپ ٹک ٹوکرس کی نظر میں ٹلینڈ اس کو کہتے ہے ۔۔۔۔۔آپ سب کی انہیں حرکتوں کی وجہ سے معاشرہ خراب ہے۔۔۔۔خدا ہدایت دے آپ لوگوں کو

返信する
Nisar AHMAD

ماشااللہ بہترین وزیر اعظم عمران خان صاحب آپ نے ٹھیک کیا ھے

返信する
israr tv tab

میں ہماری حکومت کا شکرگزار ہوں کہ انہوں نے پورن اسٹیشن بند کردیا۔ (ٹک ٹوک)
ہمارا ملک ایک مسلمان ملک ہے۔
اگر کوئی دوبارہ ٹِک ٹوک کھولنا چاہتا ہے اور وہ پی ٹی اے سے درخواست کرنا چاہتا ہے۔
تو ….
اس بار اسے لات مار دو۔
شناختی کارڈ جمع کریں اور جیل میں ڈالیں
اب مستقبل کے لئے اپنی قوم کو بچانے کی ضرورت ہے

返信する
ッlemons

Companies dont hire these tiktokers on the basis of their “talent”, they merely care about how many followers they have and only then hire them if they’re famous which gets them traffic and PR.

Ever heard about a small tiktoker doing brand deals no matter how talented he is? Yeah, right.

返信する

コメントを残す

メールアドレスが公開されることはありません。 * が付いている欄は必須項目です

CAPTCHA